قول میں جھکتا ہوا تولنا اور مزدوری لے کر مال تولنا
راوی: احمد بن حنبل , وکیع , شعبہ , سفیان , شعبہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ کَانَ سُفْيَانُ أَحْفَظَ مِنِّي
احمد بن حنبل، وکیع، شعبہ، سفیان، شعبہ سے روایت ہے کہ سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی تھا۔