عورت آنچل کتنالمبا رکھے ؟
راوی: ابوبکر , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , زید عمی , ابی صدیق ناجی , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُخِّصَ لَهُنَّ فِي الذَّيْلِ ذِرَاعًا فَکُنَّ يَأْتِيَنَّا فَنَذْرَعُ لَهُنَّ بِالْقَصَبِ ذِرَاعًا
ابوبکر، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان ، زید عمی، ابی صدیق ناجی، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کو ایک ہاتھ آنچل لمبا رکھنے اجازت تھی وہ ہمارے پاس آتیں تو ہم ان کو ایک ہاتھ ناپ کر دے دیتے۔
It was narrated from Ibn 'Umar: "The wives of the Prophet P.B.U.H were allowed to let their hems hang down, so they used to come to us and we would measure one forearms length for them with a reed." (Da'if)