سیاہ عمامہ ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , حماد بن سلمہ , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، حماد بن سلمہ، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (فتح مکہ کے موقع پر) مکہ میں داخل ہوئے اس وقت آپ سیاہ عمامہ باندھے ہوئے تھے۔
It was narrated from Jabir that the Prophet P.B.U.H entered Makkah wearing a black turban. (Sahih)