سیاہ عمامہ ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ , موسیٰ بن عبیدہ , عبداللہ بن دینار , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَنْبَأَنَا مُوسَی بْنُ عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ يَوْمَ فَتْحِ مَکَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبد اللہ، موسیٰ بن عبیدہ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے روز (مکہ میں) داخل ہوئے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر سیاہ عمامہ تھا۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet P.B.U.H entered (Makkah), on the Day of the Conquest of Makkah, wearing a black turban. (Sahih)