سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 468

ریشم پہننے کی ممانعت ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , عبدالعزیزبن صہیب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الْآخِرَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، عبدالعزیزبن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو دنیا میں ریشم پہنے وہ آخرت میں ریشم نہ پہن سکے گا۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah said: "Whoever wears silk in this world will not wear it in the Hereafter." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں