سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 472

جس کو ریشم پہننے کی اجازت ہے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن بشر , سعید بن ابی عروبہ , قتادہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ نَبَّأَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ وَلِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِي قَمِيصَيْنِ مِنْ حَرِيرٍ مِنْ وَجَعٍ کَانَ بِهِمَا حِکَّةٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر بن عوام اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو ریشمی قمیص پہننے کی اجازت دی کھجلی (خارش) کی بیماری کیوجہ سے ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H granted a concession to Zubair bin 'Awwam and 'Abdur-Rahman bin 'Awf, allowing them to wear silk shirts, because of a rash they were suffering from. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں