سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 621

خرگوش سے متعلق

راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبہ , ہشام , ابن زید , انس

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ هِشَامٍ وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَأَخَذْتُهَا فَجِئْتُ بِهَا إِلَی أَبِي طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا فَبَعَثَنِي بِفَخِذَيْهَا وَوَرِکَيْهَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَهُ

اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، ہشام، ابن زید، انس سے روایت ہے کہ مرالظہران نامی جگہ جو کہ مکہ مکرمہ سے ایک منزل پر واقع ہے۔ میں نے ایک خرگوش کو چھیڑا پھر اس کو پکڑ لیا اور حضرت ابوطلحہ کے پاس لے کر حاضر ہوا تو انہوں نے اس کو ذبح کیا اور اس کی رانیں اور سرین میرے ہاتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبول فرمایا۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about mastigures when he was on the Minbar and he said: “I do not eat them, but I do not say that they are Haram.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں