گوہ سے متعلق حدیث
راوی: قتیبہ , مالک , عبداللہ بن دینار , ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ سُئِلَ عَنْ الضَّبِّ فَقَالَ لَا آکُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ
قتیبہ، مالک، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا گوہ سے متعلق۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہ تو میں اس کو کھاتا ہوں نہ حرام کہتا ہوں۔
It was narrated from Khalid bin Al-Walid that a grilled mastigure was brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and was placed near to him. He reached out his hand to eat it, and someone who was present said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, it is the meat of a mastigure.” He withdrew his hand and Khalid bin Al-Walid said to him: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, is mastigure Haram?” He said: “No, but it is not found in the land of my people, and I find it distasteful.” He said: “Then Khalid bent over the mastigure and ate some of it, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was looking at him.” (Sahih)