گوہ سے متعلق حدیث
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبہ , ابوبشر , سعید بن جبیر , ابن عباس
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَهْدَتْ خَالَتِي إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقِطًا وَسَمْنًا وَأَضُبًّا فَأَکَلَ مِنْ الْأَقِطِ وَالسَّمْنِ وَتَرَکَ الْأَضُبَّ تَقَذُّرًا وَأُکِلَ عَلَی مَائِدَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَوْ کَانَ حَرَامًا مَا أُکِلَ عَلَی مَائِدَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، ابوبشر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میری خالہ محترمہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں پنیر گھی اور گوہ (ایک جانور ہے) کا حصہ بھیجا (لیکن) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پنیر اور گھی تناول فرما لیا لیکن گوہ نہیں کھائی اگر وہ حرام ہوتی تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دستر خوان مبارک پر کس طریقہ سے کھائی جاتی؟ (یہ جملے راوی کے خیالات ہیں) اور نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو کھانے کا حکم فرماتے۔
It was narrated that Thabit bin Yazid Al-Ansari said: “We were with the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , on a journey. We stopped to camp and the people caught some mastigures. I took a mastigure and grilled it, and brought it to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.He took a palm stalk, and started Counting his fingers with it, and said: ‘A nation from among the Children of Israel was turned into beasts of the Earth, and I do not know what kind of animals they Were.’ I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, the people have eaten some of them.’ He did not tell them to eat it, and he did not forbid them from eatting it.” (Sahih).