سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 632

بجو سے متعلق حدیث

راوی: محمد بن منصور , سفیان , ابن جریج , عبداللہ بن عبید بن عمیر , ابن ابی عمار

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الضَّبُعِ فَأَمَرَنِي بِأَکْلِهَا فَقُلْتُ أَصَيْدٌ هِيَ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ أَسَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ

محمد بن منصور، سفیان، ابن جریج، عبداللہ بن عبید بن عمیر، ابن ابی عمار سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ سے بجو کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے اس کے کھانے کا حکم فرمایا میں نے عرض کیا کیا وہ شکار ہے؟۔ انہوں نے کہا جی ہاں۔ میں نے عرض کیا تم نے یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔

It was narrated from Abu Tha’labah Al-KhushaflI that the
Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade eating any predator that has fangs.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں