عورتوں کے لئے ریشم اور سونا پہننا۔
راوی: ابوبکر , عبدالرحیم بن سلیمان , محمد بن اسحق , یزید بن ابی حبیب , عبدالعزیزبن ابی صعبہ , ابی الافلح ہمدانی , عبداللہ بن زریرعافقی علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي الصَّعْبَةِ عَنْ أَبِي الْأَفْلَحِ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَيْرٍ الْغَافِقِيِّ سَمِعْتُهُ يَقُولُ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرِيرًا بِشِمَالِهِ وَذَهَبًا بِيَمِينِهِ ثُمَّ رَفَعَ بِهِمَا يَدَيْهِ فَقَالَ إِنَّ هَذَيْنِ حَرَامٌ عَلَی ذُکُورِ أُمَّتِي حِلٌّ لِإِنَاثِهِمْ
ابوبکر، عبدالرحیم بن سلیمان، محمد بن اسحاق ، یزید بن ابی حبیب، عبدالعزیزبن ابی صعبہ، ابی الافلح ہمدانی، عبداللہ بن زریرعافقی حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم بائیں ہاتھ میں اور سونا دائیں ہاتھ میں پکڑا اور ہاتھ اٹھا کر فرمایا یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں عورتوں کے لئے حلال ہیں ۔
Ali bin Abu Talib said: "The Messenger of Allah took hold of some silk in his left hand and some gold in his right. Then he raised his hands and said: 'These two are forbidden for the males of my nation, and permitted to the females " (Sahih)