سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 642

گھوڑے کا گوشت حرام ہونے سے متعلق

راوی: محمد بن مثنی , عبدالرحمن , سفیان , عبدالکریم , عطاء , جابر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَأْکُلُ لُحُومَ الْخَيْلِ قُلْتُ الْبِغَالَ قَالَ لَا

محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، عبدالکریم، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ ہم لوگ گھوڑوں کا گوشت کھاتے تھے حضرت عطاء نے کہا کہ کیا خچروں کا؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ اکثر اسی طرف ہیں کہ گھوڑے کا گوشت کھانا درست ہے۔

It was narrated from Al Hasan bin Muhammad, and ‘Abdullah bin Muhammad, from their father, that ‘Ali bin Ab Talib, may Allah be pleased with him, said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Mut’ah and the flesh of domesticated donkeys on the Day of Khaibar.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں