عورتوں کے لئے ریشم اور سونا پہننا۔
راوی: ابوبکر , عیسیٰ بن یونس , معمر , زہری , انس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ عَلَی زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَ حَرِيرٍ سِيَرَائَ
ابوبکر ، عیسیٰ بن یونس، معمر، زہری، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سیراء کی ریشمی قمیص پہنے دیکھا ۔
It was narrated that Anas said: "I saw Zainab the daughter of the Messenger of Allah P.B.U.H wearing a shirt of Siyard' silk.