سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 485

جو چاہو پہنو بشرطیکہ اسراف یا تکبر نہ ہو۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ہمام , قتادہ , عبداللہ بن عمر وبن عاص ما

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوا وَاشْرَبُوا وَتَصَدَّقُوا وَالْبَسُوا مَا لَمْ يُخَالِطْهُ إِسْرَافٌ أَوْ مَخِيلَةٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہمام، قتادہ، حضرت عبداللہ بن عمر وبن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھاؤ پیوصدقہ کرو اور پہنو بشرطیکہ اس میں اسراف یا تکبر کی آمیزش نہ ہو۔

It was narrated from' Amr bin Shu' aib, from his father, that his grandfather said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Eat and drink, give charity and wear clothesl as long as that does not Inv?lve any extravagance or vatuty.'" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں