مردار کا چمڑا دباغت کے بعد پہننا۔
راوی: ابوبکر , سفیان بن عیینہ , زید بن اسلم , عبدالرحمن بن وعلة , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَيُّمَا إِهَابٍ دُبِغَ فَقَدْ طَهُرَ
ابوبکر، سفیان بن عیینہ، زید بن اسلم، عبدالرحمن بن وعلة، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا جس کھال کو دباغت دے دی جائے وہ پاک ہو جاتی ہے ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Any skin that has been tanned has been purified.": (Sahih)