سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 491

مردار کا چمڑا دباغت کے بعد پہننا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحیم بن سلیمان , لیث , شہر بن حوشب , سلمان

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ کَانَ لِبَعْضِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ شَاةٌ فَمَاتَتْ فَمَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا فَقَالَ مَا ضَرَّ أَهْلَ هَذِهِ لَوْ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلیمان، لیث، شہر بن حوشب، حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک ام المومنین کی بکری مر گئی (تو پھینک دی) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس سے گزرے تو فرمایا اگر اس کی کھال سے نفع اٹھالیتے تو اس کے مالک کو کوئی ضرر (گناہ) نہ ہوتا۔

It was narrated that Salman said: "One of the Mothers of the Believers had a sheep that died. The Messenger of Allah passed by it and said: 'It would not have harmed its owners if they had made use of its hide.''' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں