مردار کا چمڑا دباغت کے بعد پہننا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , خالد بن مخلد , مالک بن انس یزید بن قسیط , محمد بن عبدالرحمن , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُسْتَمْتَعَ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ
ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، مالک بن انس یزید بن قسیط، محمد بن عبدالرحمن، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردار کی کھال سے دباغت کے بعد نفع اٹھانے کا امر فرمایا۔
It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H commanded that use should be made of the skins of dead animals, if they were tanned." (Da'if)