بعض کا قول کہ مردار کی کھال اور پٹھے نفع نہیں اٹھایا جاسکتا۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , خالدحذاء , عبداللہ بن حارث , عبداللہ بن عباس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ قَالَ کَانَ لِنَعْلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ مَثْنِيٌّ شِرَاکُهُمَا
علی بن محمد، وکیع، سفیان، خالدحذاء، عبداللہ بن حارث، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے میں دوتسمے تھے دوہرے ۔
It was narrated that 'Abdullah bin 'Abbas said: "The sandals of the Prophet P.B.U.H had two thongs doubled around their straps." (Sahih)