بعض کا قول کہ مردار کی کھال اور پٹھے نفع نہیں اٹھایا جاسکتا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ہمام , قتادہ , انس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ لِنَعْلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے میں دوتسمے تھے۔
It was narrated that Anas said: "The sandals of the Prophet P.B.U.H had two thongs."