جوتے پہننا اور اتارنا۔
راوی: ابوبکر , وکیع , شعبہ , محمد بن زیاد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انْتَعَلَ أَحَدُکُمْ فَلْيَبْدَأْ بِالْيُمْنَی وَإِذَا خَلَعَ فَلْيَبْدَأْ بِالْيُسْرَی
ابوبکر، وکیع، شعبہ، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں سے ابتداء کرے (پہلے دائیں پاؤں میں جوتا پہنے) اور جب جوتا اتارے تو پہلے بایاں جوتا اتارے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When anyone of you puts on his sandals, let him start with the right, and when he takes them off, let him start with the left."