سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 497

ایک جوتا پہن کر چلنے کی ممانعت ۔

راوی: ابوبکر , عبداللہ بن ادریس , ابن عجلان , سعید بن ابی سعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَمْشِي أَحَدُکُمْ فِي نَعْلٍ وَاحِدٍ وَلَا خُفٍّ وَاحِدٍ لِيَخْلَعْهُمَا جَمِيعًا أَوْ لِيَمْشِ فِيهِمَا جَمِيعًا

ابوبکر، عبداللہ بن ادریس، ابن عجلان، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ایک جوتا پہن کر نہ چلے اور نہ ہی ایک موزہ پہن کر یا دونوں اتار دے یا دونوں پہن کر چلے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "None of you should walk in one sandal or in one leather sock. Let him take them both off or walk in both of them."

یہ حدیث شیئر کریں