مینڈک سے متعلق احادیث
راوی: قتیبہ , ابن ابی فدیک , ابن ابی ذئب , سعید بن خالد , سعید بن مسیب , عبدالرحمن بن عثمان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّ طَبِيبًا ذَکَرَ ضِفْدَعًا فِي دَوَائٍ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِهِ
قتیبہ، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، سعید بن خالد، سعید بن مسیب، عبدالرحمن بن عثمان سے روایت ہے کہ ایک حکیم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مینڈک کو دوا میں استعمال کرنے سے متعلق دریافت کیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو مارنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Abi Ya’fur said: “I asked ‘Abdullah bin Abu Awfa about killing locusts and he said: ‘I went on six campaigns with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and we ate locusts.” (Sahih)