جوڑے اور چوٹیاں بنانا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسحق بن منصور , ابراہیم بن سعد , ابن اسحق , یحییٰ بن عبادہ , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْرِقُ خَلْفَ يَافُوخِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَسْدِلُ نَاصِيَتَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن منصور، ابراہیم بن سعد، ابن اسحاق ، یحییٰ بن عبادہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چندیا کے پیچھے مانگ نکالتی اور سامنے کے بال (بغیرمانگ کے) چھوڑ دیتی ۔
It was narrated that 'Aishah said: "I used to part the hair of the Messenger of Allah P.B.U.H behind his crown, and let his forelock hang down." (Hasan)