سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1609

وکیل کا ایسا تصرف کرنا جس سے موئکل کا فائدہ ہو

راوی: حسن بن صباح ابومنذر , سعید بن زید , حماد بن زید , زبیر بن خریت , ابولیبد , عروہ بارقی

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ هُوَ أَخُو حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ الْخِرِّيتِ عَنْ أَبِي لَبِيدٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ الْبَارِقِيُّ بِهَذَا الْخَبَرِ وَلَفْظُهُ مُخْتَلِفٌ

حسن بن صباح ابومنذر، سعید بن زید، حماد بن زید، زبیر بن خریت، ابولیبد، حضرت عروہ بارقی سے اسی طرح مروی ہے۔ صرف الفاظ میں فرق ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں