کہیں سے بال کترنا اور کہیں سے چھوڑنا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ شبابہ , شعبہ , عبیداللہ بن دینار , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقَزَعِ
ابوبکر بن ابی شیبہ شبابہ، شعبہ، عبیداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Qaza’.” (Sahih)