(مردوں کیلئے) سونے کی انگشتری ۔
راوی: ابوبکر , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع بن جبیر , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ حُنَيْنٍ مَوْلَی عَلِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ
ابوبکر، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع بن جبیر، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگشتری پہننے سے منع فرمایا۔
It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade wearing gold rings."