موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب مختلف بابوں کے بیان میں ۔ حدیث 1622

بیما کے علاج کا بیان

راوی:

عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ بَلَغَنِي أَنَّ سَعْدَ بْنَ زُرَارَةَ اکْتَوَی فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الذُّبْحَةِ فَمَاتَ

یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ سعد بن زرارہ نے داغ لیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں خناق کی بیماری میں تو مر گئے ۔

Yahya related to me from Malik that Yahya ibn Said said, "I heard that Sad ibn Zurara cauterized himself because of a pain in the throat accompanied by blood and he died."

یہ حدیث شیئر کریں