موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب مختلف بابوں کے بیان میں ۔ حدیث 1627

بالوں کا بیان

راوی:

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِحْفَائِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَائِ اللِّحَی

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مونچھوں کے مونڈنے اور داڑھیوں کے چھوڑ دینے ( بڑھانے ) کا حکم دیا۔

Yahya related to me from Malik from Abu Bakr ibn Nafi from his father Nafi from Abdullah ibn Umar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, ordered the moustache to be trimmed and the beard to be left.

یہ حدیث شیئر کریں