(مردوں کیلئے) سونے کی انگشتری ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , محمد بن اسحق , یحییٰ بن عبادہ عبداللہ بن زبیر , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ أَهْدَی النَّجَاشِيُّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلْقَةً فِيهَا خَاتَمُ ذَهَبٍ فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ فَأَخَذَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعُودٍ وَإِنَّهُ لَمُعْرِضٌ عَنْهُ أَوْ بِبَعْضِ أَصَابِعِهِ ثُمَّ دَعَا بِابْنَةِ ابْنَتِهِ أُمَامَةَ بِنْتِ أَبِي الْعَاصِ فَقَالَ تَحَلِّي بِهَذَا يَا بُنَيَّةُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، محمد بن اسحاق ، یحییٰ بن عبادہ عبداللہ بن زبیر، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نجاشی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک چھلا ہدیہ کیا اس میں سونے کی انگشتری تھی اور حبشی نگ تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو لکڑی سے پکڑا۔ آپ اسے اعراض (نفرت) فرما رہے تھے۔ یا کسی انگلی سے اٹھایا پھر اپنی نواسی امامہ بنت ابی العاص (حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی) کو بلایا اور فرمایا پیاری بیٹی یہ پہن لو۔
It was narrated that ‘Aishah the Mother of the Believers said: “Najashi sent some jewelry as a gift to the Messenger of Allah . Among that was a gold ring with an Ethiopian gemstone. The Messenger of Allah li picked it up with a stick – as if he found it distasteful — or with one of his fingers, then he called has daughter’s daughter, Umâmah bint AbulAs, and said: ‘Wear this, 0 my daughter.” (Hasan)