حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالْقَانِيُّ قَالَ حدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ الْخَاتَمَ بَيْنَ کَتِفَيْ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم غُدَّةً حَمْرَائَ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَامَةِ
جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دونوں مونڈھوں کے درمیان دیکھا جو سرخ رسولی جیسی تھی ۔ اور مقدار میں کبوتر کے انڈے جیسی تھی۔
Jaabir bin Samurah (Radhiallahu Anhu reports that: "I saw the Seal of Prophethood of Rasullullah (Sallallahu alaihi wasallam) between his two shoulders, which was like a red tumour (protruding flesh), the size of which was like that of a pigeon's egg".