سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 529

گھر میں تصاویر (رکھنے سے ممانعت)

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس , ابوطلحہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَةُ بَيْتًا فِيهِ کَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ ، ابن عباس، حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں (بلا ضرورت) کتا ہو یا کسی قسم کی تصویر ہو۔

It was narrated from Abu Talhah that the Prophet P.B.U.H said: "The angels do not enter a house in which there is a dog or an image." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں