حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَضَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ الدَّوْرَقِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْعَوَقِيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ عَنْ خَاتَمِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَعْنِي خَاتَمَ النُّبُوَّةِ فَقَالَ کَانَ فِي ظَهْرِهِ بَضْعَةٌ نَاشِزَةٌ
ابونضرة کہتے ہیں ، کہ میں نے ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کا حال پوچھا ، تو انہوں نے یہ بتلایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت مبارک پر ایک گوشت کا ابھرا ہوا ٹکڑا تھا۔
Abi Nadrah AI-'Awfee RA. reports: "I asked Abu Sa'eed Khudari Radiyallahu 'Anhu about the Seal of Prophethood of Rasulullah sallailahu 'Alayhi Wasallam. He said: 'It was a piece of raised flesh that was on Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam's back".