قربانی میں عضباء (یعنی سینگ ٹوٹی ہوئی) سے متعلق
راوی: حمید بن مسعدة , سفیان , ابن حبیب , شعبہ , قتادة , جری بن کلیب
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفَيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جُرَيِّ بْنِ کُلَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُضَحَّی بِأَعْضَبِ الْقَرْنِ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ نَعَمْ إِلَّا عَضَبَ النِّصْفِ وَأَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ
حمید بن مسعدة، سفیان، ابن حبیب، شعبہ، قتادہ، جری بن کلیب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جانور کی قربانی سے منع فرمایا کہ جس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہو پھر میں نے حضرت سعید بن مسیب سے بیان کیا تو انہوں نے کہا جی ہاں۔ جس وقت آدھا یا آدھے سے زیادہ سینگ ٹوٹ گیا ہو تو درست نہیں ہے اور اس سے کم ہو تو درست ہے۔
It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Amir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave him some sheep to distribute among his Companions. A small goat was left over and he mentioned that to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم He said: “Sacrifice it yourself.” (Sahih)