سرخ زین پوش (کی ممانعت )
راوی: ابوبکر , ابوالاحوص , ابی اسحق , ہبیرہ , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هُبَيْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْمِيثَرَةِ يَعْنِي الْحَمْرَائَ
ابوبکر، ابوالاحوص، ابی اسحاق ، ہبیرہ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگشتری اور سرخ زین پوش سے (مردوں کو) منع فرمایا۔
It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah forbade rings of gold and AI-Matharah," meaning the red Ones.(Hasan)