سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 700

اونٹ میں کتنے افراد کی جانب سے قربانی کافی ہے؟

راوی: احمد بن عبداللہ بن حکم , محمد بن جعفر , شعبہ , سفیان ثوری , وہ اپنے والد سے , عبایة بن رفاعة بن رافع , رافع بن خدیج

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْعَلُ فِي قَسْمِ الْغَنَائِمِ عَشْرًا مِنْ الشَّائِ بِبَعِيرٍ قَالَ شُعْبَةُ وَأَکْبَرُ عِلْمِي أَنِّي سَمِعْتُهُ مِنِ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ وَحَدَّثَنِي بِهِ سُفْيَانُ عَنْهُ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ

احمد بن عبداللہ بن حکم، محمد بن جعفر، شعبہ، سفیان ثوری، وہ اپنے والد سے، عبایة بن رفاعة بن رافع، رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مال غنیمت تقسیم فرماتے وقت ایک اونٹ کے برابر دس بکریاں کو رکھتے۔

It was narrated that Jabir said: “We would make Tamattu’ when the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was with us, and we would sacrifice a cow on behalf of seven people, sharing it among ourselves.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں