تیز لکڑی سے ذبح کرنا
راوی: محمد بن عبدالاعلی و اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبہ , سماک , مری بن قطری , عدی بن حاتم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ سَمِعْتُ مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرْسِلُ کَلْبِي فَآخُذُ الصَّيْدَ فَلَا أَجِدُ مَا أُذَکِّيهِ بِهِ فَأَذْبَحُهُ بِالْمَرْوَةِ وَبِالْعَصَا قَالَ أَنْهِرْ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
محمد بن عبدالاعلی و اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، سماک، مری بن قطری، عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں (شکار کی طرف) کتا چھورتا ہوں پھر وہ شکار پکڑتا ہے اور مجھ کو ذبح کرنے کے واسطے (چاقو وغیرہ) نہیں ملتا تو میں ذبح کرتا ہوں تیز پتھر اور لکڑی سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم خون بہا دو کہ جس چیز سے دل چاہے اللہ تعالیٰ کا نام لے کر۔
It was narrated from Rafi’ bin Khadij that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If the blood is shed and the name of Allah is mentioned, then eat, unless (it is slaughtered) with teeth or nails.” (Sahih)