ناخن سے ذبح کرنے کی ممانعت
راوی: محمد بن منصور , سفیان , عمر بن سعید , وہ اپنے والد سے , عبایة بن رفاعة , رافع بن خدیج
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَنْهَرَ الدَّمَ وَذُکِرَ اسْمُ اللَّهِ فَکُلْ إِلَّا بِسِنٍّ أَوْ ظُفُرٍ
محمد بن منصور، سفیان، عمر بن سعید، وہ اپنے والد سے، عبایة بن رفاعة، رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چیز خون بہائے اور اللہ کا نام لیا جائے تو تم اس کو کھاؤ لیکن دانت اور ناخن کے علاوہ (یعنی ناخن سے ذبح کرنا درست نہیں ہے)۔
It was narrated that Shaddad bin Aws said: “There are two things that I memorized from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم who said: ‘Allah has decreed proficiency in all things, so when you kill, kill well, and when you slaughter, slaughter well. Let one of you sharpen his blade and spare suffering to the animal he slaughters.” (Sahih)