طبیب کی کمائی کا بیان
راوی: حسن بن علی , یزید بن ہارون , ہشام بن حسان , محمد بن سیرین , معبد بن سیرین , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَخِيهِ مَعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ
حسن بن علی، یزید بن ہارون، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، معبد بن سیرین، ابوسعید خدری، اس سند سے بھی مذکورہ بالا روایت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہی منقول ہے۔