سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 28

پچھنے لگوانے کی اجرت کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , ابان , یحیی , ابراہیم بن عبداللہ ابن قارظ سائب بن یزید رافع بن خدیج

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ أَخْبَرَنَا أَبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ قَارِظٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَسْبُ الْحَجَّامِ خَبِيثٌ وَثَمَنُ الْکَلْبِ خَبِيثٌ وَمَهْرُ الْبَغِيِّ خَبِيثٌ

موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، ابراہیم بن عبداللہ ابن قارظ سائب بن یزید رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پچھنے لگانے والے کی اجرت ناپاک ہے کتے کی قیمت ناپاک ہے اور بد کار و فاحشہ عورت کی کمائی ناپاک ہے۔

Narrated Rafi' ibn Khadij:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The earnings of a cupper are impure, the price paid for a dog is impure, and the hire paid to a prostitute is impure.

یہ حدیث شیئر کریں