سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 42

جو مالدار غلام فروخت کیا جائے اس کا بیان کہ مال کس کی ملکیت ہوگا؟

راوی: مسدد , یحیی , سفیان , سلمہ بن کہیل ,

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ کُهَيْلٍ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَاعَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ فَمَالُهُ لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ

مسدد، یحیی، سفیان، سلمہ بن کہیل فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے غلام فروخت کیا اور اس غلام کے پاس کچھ مال تھا تو بائع (بچنے والا) ہی اس کے مال کا حقدار ہے الاّ یہ کہ خریدار شرط لگا دے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone buys a slave who possesses property, his property belongs to the seller unless the buyer makes a proviso.

یہ حدیث شیئر کریں