بولی بڑھانے کے لئے قیمت لگانا
راوی: احمد بن عمر بن سرح , سفیان , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَنَاجَشُوا
احمد بن عمر بن سرح، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بولی بڑھانے کے واسطے قیمت نہ لگاؤ۔