سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 56

سکہ توڑنے کے بیان میں

راوی: احمد بن حنبل , معتمر , محمد بن قضاء علقمہ بن عبداللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ فَضَائٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُکْسَرَ سِکَّةُ الْمُسْلِمِينَ الْجَائِزَةُ بَيْنَهُمْ إِلَّا مِنْ بَأْسٍ

احمد بن حنبل، معتمر، محمد بن قضاء علقمہ بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں میں رائج سکہ کو توڑنے سے منع فرمایا ہے الاّ یہ کہ کوئی ضرورت ہو۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to break the coins of the Muslims current among them except for some defect.

یہ حدیث شیئر کریں