ملاوٹ کی ممانعت کا بیان
راوی: حسن بن صباح , علی , یحیی , سفیان ,
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ عَنْ عَلِيٍّ عَنْ يَحْيَی قَالَ کَانَ سُفْيَانُ يَکْرَهُ هَذَا التَّفْسِيرَ لَيْسَ مِنَّا لَيْسَ مِثْلَنَا
حسن بن صباح، علی، یحیی، سفیان سے روایت ہے کہ حضرت سفیان ثوری لیس منا کے اس معنی کو کہ ہمارے طرح نہیں ہے وہ اچھا نہیں سمجھتے تھے (کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سختی سے منع فرما کر اس کام سے روکا ہے اور یہ سخت وعید ہے جبکہ مذکروہ معنی میں اتنی شدت وسختی کا احساس نہیں ہوتا)