قربانی ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا بیان
راوی: احمد بن ناصح , ہشیم , شعبہ , قتادة , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَاصِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ وَکَانَ يُسَمِّي وَيُکَبِّرُ وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ وَاضِعًا رِجْلَهُ عَلَی صِفَاحِهِمَا
احمد بن ناصح، ہشیم، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو مینڈھوں کی قربانی فرمائی جو کہ کالے سفید اور سینگ دار تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذبح کرتے وقت بسم اللہ اور تکبیر کہی اور میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ذبح فرمایا اپنے ہاتھ سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا پاؤں مبارک ان کے پہلو پر رکھے ہوئے تھے۔
It was narrated that Anas bin Malik told them that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sacrificed two Amla horned rams, putting his foot on their sides and slaughtering them, pronouncing the name of Allah, and saying: Allahu Akbar.” (Sahih)