حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ُسرمہ کا بیان
راوی:
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْهَاشِمِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ )ح( وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَّ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَکْتَحِلُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ بِالإِثْمِدِ ثَلاثًا فِي کُلِّ عَيْنٍ وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ فِي حَدِيثِهِ إِنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَتْ لَهُ مُکْحُلَةٌ يَکْتَحِلُ مِنْهَا عِنْدَ النَّوْمِ ثَلاثًا فِي کُلِّ عَيْنٍ
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سونے سے قبل ہر آنکھ میں تین سلائی اثمد کے سرمہ کی ڈالا کرتے تھے اور ایک روایت میں ابن عباس ہی سے منقول ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک سرمہ دانی تھی۔ جس سے سونے کے وقت تین تین سلائی آنکھ میں ڈالا کرتے تھے۔
Ibn 'Abbaas Radiyallahu 'Anhu says:
"Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam said: 'Use kuhl made of ithmid on the eye; it brightens the eyesight, and strengthens and increases the growth of the eye lashes'. (Sayyidina Ibn'Abbaas Radiyallahu'Anhu also used to say) 'Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallarn had a small container for keeping kuhl, from which he applied kuhl in each eye three times every night"'.