جس جانور کو ذبح کرنا چاہے تو اس کو نحر کرے تو درست ہے
راوی: محمد بن آدم , عبدة , ہشام بن عروة , فاطمة , اسماء بنت ابی بکر
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ ذَبَحْنَا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَکَلْنَاهُ
محمد بن آدم، عبدة، ہشام بن عروہ، فاطمة، اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ ہم لوگوں نے دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ایک گھوڑے کو ذبح کیا پھر اس کو کھایا۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade eating the meat of sacrificial animals after three days. (Sahih)