حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ُسرمہ کا بیان
راوی:
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم عَلَيْکُمْ بِالإِثْمِدِ فَإِنَّهُ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی نقل کیا کہ اثمد ضرور ڈالا کرو وہ نگاہ کو بھی روشن کرتا ہے پلکیں بھی اگاتا ہے۔
'Abdullah bin 'Umar Radiyallahu 'Anhu related the same hadith from Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallarn that: "Verily use the kuhl made from ithmid. It brightens the vision and strengthens the growth of the eye lashes".