شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 53

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَلْبَسُهُ الْقَمِيصُ قَالَ هَکَذَا قَالَ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ فِي حَدِيثِهِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ وَهَکَذَا رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ أَبِي تُمَيْلَةَ مِثْلَ رِوَايَةِ زِيَادِ بْنِ أَيُّوبَ وَأَبُو تُمَيْلَةَ يَزِيدُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ أَمِّهِ وَهُوَ أَصَحُّ

ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بعض لوگوں نے یہ بھی نقل کی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو پہننے کے لئے سب کپڑوں میں سے کرتہ پسند تھا۔

It has been reported from Ummi Salamah Radhiyallahu 'Anha: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam preferred wearing, from among all clothing, the qamis (thowb)".

یہ حدیث شیئر کریں