تین روز سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانا اور رکھ چھوڑنا ممنوع ہے
راوی: ابوداؤد , یعقوب , وہ اپنے والد سے , صالح , ابن شہاب , ابوعبید , علی بن ابی طالب
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ أَبَا عُبَيْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ نَهَاکُمْ أَنْ تَأْکُلُوا لُحُومَ نُسُکِکُمْ فَوْقَ ثَلَاثٍ
ابوداؤد، یعقوب، وہ اپنے والد سے، صالح، ابن شہاب، ابوعبید، علی بن ابی طالب نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا تم لوگوں کو قربانیوں کا گوشت کھانے سے تین روز سے زیادہ (یعنی تین دن سے زائد قربانی کا گوشت نہ رکھو)۔
It was narrated from Ibn Khabbab — who is ‘Abdullah bin Khabbab — that Abu Saeed Al Khudri arrived from a journey and his family offered him some meat from the sacrificial animal. He said: “I am not going to eat it until I ask about it.” So he went to his half-brother through his mother, Qatadah bin An who had been present at Badr, and asked him about that. He said: “The opposite of what you were forbidden occurred after that, and (permission was granted) to eat the sacrificial meat after three days.” (Sahih)