سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 735

تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت رکھنا اور اس کو کھانا

راوی: محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ لُحُومِ الضَّحَايَا بَعْدَ ثَلَاثٍ ثُمَّ قَالَ کُلُوا وَتَزَوَّدُوا وَادَّخِرُوا

محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ (اس کے بعد کھانے) سے منع فرمایا لیکن بعد میں ارشاد فرمایا کھاؤ اور سفر کا توشہ کرو اور رکھ چھوڑو۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade (eating) the meat of sacrificial animals after three days. Then Qatadah bin An-Numan, who was the brother of Abu Saeed through his mother, and had been present at Badr, came and they offered him (some of the meat). He said: “Didn’t the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbid it?” Abu Saeed said: “Something happened later. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us to eat it for more than three days, then he allowed us to eat it and store it.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں